سر فہرست سوالات
Discover ایک موبائل ویب اور Android ایپ ہے جسے آپ اپنے موبائل فون پر شرکت کنندہ موبائل آپریٹر کے مفت ڈیٹا کی مدد سے انٹرنیٹ براؤز کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ شرکت کنندہ موبائل آپریٹر آپ کو فی دن، فی ہفتہ یا فی ماہ کی بنیاد پر مفت ڈیٹا فراہم کرے گا۔
ہمارے موبائل آپریٹر پارٹنرز کے ساتھ پائیدار پروگرام پیش کرنے کیلئے، مفت ڈیٹا استعمال کرتے وقت Discover صرف کم بینڈوڈتھ ٹریفک کی سپورٹ کرتا ہے۔ جیسا کہ Discover کی تکنیکی معلومات میں بیان کیا گیا ہے، مفت ڈیٹا کا استعمال کرنے پر بعض فیچر جیسے ویڈیو، آڈیو، سٹریمنگ، فائل ٹرانسفر یا بعض زیادہ ڈیٹا استعمال کرنے والی دیگر اقسام کی ٹریفک سپورٹ یافتہ نہیں ہے۔ آپ انٹرنیٹ پر ویڈیو اور آڈیو براؤز کرنے کیلئے کسی بھی وقت اپنے موبائل آپریٹر سے خریدا ہوا موبائل ڈیٹا استعمال کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ Discover کا استعمال شروع کرنے کیلئے آپ کو شرکت کنندہ موبائل آپریٹر کا SIM کارڈ استعمال کرنا ہوگا۔
یہ فیچر صرف چند ممالک میں دستیاب ہے۔
یہ فیچر صرف چند ممالک میں دستیاب ہے۔
یہ سروس صرف چند ممالک میں دستیاب ہے۔
یہ سروس صرف چند ممالک میں دستیاب ہے۔